مردانہ میں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - مکان کے مردانے حصے میں، (مجازاً) میدان میں، علی الاعلان، کھلّم کھلاّ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - مکان کے مردانے حصے میں، (مجازاً) میدان میں، علی الاعلان، کھلّم کھلاّ۔